اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا : لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرح خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سب سے پہلی ترجیح پاکستان سے غربت کا خاتمہ ہے، وہ ہمیشہ ملکی ترقی کے لیے فکر مند رہتے ہیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان وہ لیڈر ہیں جن کی پاکستان کو ضرورت ہے، وہ ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنا چاہتے ہیں اور وہ عوامی خدمت کی سوچ رکھتے ہیں۔
.....
/169